Reg: 12841587     

برطانیہ، خطرناک گلہری کے ڈر سے لوگ گھروں میں محصور

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

برطانیہ میں خونخوار گلہری کے خوف نے لوگوں کو گھروں میں محصور کردیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ کے ایک چھوٹے قصبے میں گزشتہ ہفتے خونخوار  گلہری کےحملے سے کئی شہری زخمی ہوگئے۔

کہا جارہا ہے کہ خطرناک گلہری نے 48 گھنٹوں میں 18 لوگوں کو کاٹ لیا، شہری خوف سے گھروں میں رہنے پر مجبور ہو گئے۔

درجنوں افراد کے ہاتھوں پر کاٹنے والی اس گلہری کو ’اسٹرائپ’ کا نام دیا گیا ہے۔

گلہری کو بالآخر 65 سالہ کورین رینالڈز نے جال میں پکڑ کر انتظامیہ کے حوالے کر دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

کامران کی غلط فہمی دور کر دی ہے، وہاب ریاض

Next Post

سعودی عرب کے اونٹ میلے میں پاکستانی اونٹوں کا خوبصورت رقص

Related Posts

ضلع سیالکوٹ کی عشر و زکوٰۃ کمیٹی کے چیئرمین نے سیالکوٹ کے مستحقین طلباء وطالبات کو ستر لاکھ روپے کی ایجوکیشن گرانٹ جاری کر دی- چیئرمین عشر و زکوٰۃ کمیٹی ضلع سیالکوٹ خواجہ محمد عارف

بیورو رپورٹ سیالکوٹ عشر کمیٹی ضلع سیالکوٹ کی جانب سے گورنمنٹ کالجز یونیورسٹیز، ہائر سیکنڈری سکولز اور دینی…
Read More
Total
0
Share