Reg: 12841587     

کیا نیا سال2021 سے بہتر ہوگا؟ سروے

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

پاکستان کے مقابلے میں بھارت کے لوگ نئے سال سے متعلق زیادہ پُرامید نظر آرہے ہیں۔ 43 فیصد پاکستانی پُراُمید ہیں کہ نیا سال 2022 جانے والے سال 2021 سے بہتر ہوگا۔

گیلپ سروے کے مطابق 41 فیصد پاکستانیوں نے نئے سال کے بہتر ہونے کے حوالے سے مایوسی کا اظہار کیا ہے۔

سروے کے مطابق پاکستانیوں کی شرح بھارت کے مقابلے میں کم رہی ، بھارت میں 54 فیصد افراد نے بہتری کی اُمید کا اظہار کیا۔

گیلپ سروے میں پاکستانیوں کے مستقبل سے پُرامید ہونے کا نیٹ اسکور بھی 17 فیصد سے 2 فیصد پر آگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

نسلہ ٹاور کیس، ڈی جی KDA کو گرفتار کرلیا گیا

Next Post

سلمان خان کی فلم ’ویر‘ کے پروڈیوسر کا کینسر سے انتقال

Related Posts

پی ٹی آئی کشمیر برطانیہ کے مرکزی رہنما اسلم مغل کی طرف سے بن خرماں میں آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے اعزاز میں افطار ڈنر

ہیڈ آف نیوز اسلام آباد منتظر مہدی پی ٹی آئی کشمیر برطانیہ کے مرکزی رہنما اسلم مغل کی…
Read More
Total
0
Share