Reg: 12841587     

مقبوضہ کشمیر: ضلع اننت ناگ میں 3 کشمیری شہید

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری ہے اور ضلع اننت ناگ میں 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن، محاصرے کی آڑ میں کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔

گزشتہ روز ضلع کلگام میں بھی تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ مقبوضہ وادی میں کل سےاب تک شہید ہونے والے کشمیریوں کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

اتحادیوں کو منانے کیلئے وزیراعظم متحرک

Next Post

کورونا کیسز میں جیسا خدشہ تھا ویسی تیزی نہیں آئی: پارلیمانی سیکریٹری صحت

Related Posts

آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی اسلام آباد میں اسپیکراسد قیصر سے تفصیلی ملاقات

ہیڈ آف نیوز اسلام آباد منتظر مہدی آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں…
Read More
Total
0
Share