Reg: 12841587     

ایپل کمپنی نے کونسا بڑا اعزاز اپنے نام کیا؟

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

امریکا کی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل 500 کھرب روپے کے اثاثوں تک پہنچنے والی دنیا کی پہلی کمپنی بن گئی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی فون بنانے والی کمپنی کا شیئر حال ہی میں 182 اعشاریہ 88 ڈالر تک کی بلند ترین سطح پر پہنچا۔

1976 میں بننے والی کمپنی نے 2018 میں ایک ٹریلین ڈالرز اور 2020 میں 2 ٹریلین ڈالرز کی حد عبور کی تھی۔

ایپل کو ایک اور ٹریلین کا ہندسہ عبور کرنے میں صرف 16 ماہ اور 15 دن لگے۔

کہا جارہا ہے کہ تین کھرب ڈالرز برطانیہ یا  بھارت کی مجموعی جی ڈی پی کے برابر ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

احمد علی اکبر کے کردار کے نام کے پاپڑ بکنے لگے

Next Post

جاپان: پاکستانی کی میت نذرِ آتش کرنے پر کمیونٹی کو رنج و غم

Related Posts

روچڈیل کیئر آرگنائزیشن / ناردرن کیئر الائنس این ایچ ایس گروپ روچڈیل انفرمری میں کوویڈ 19 ویکسینیشن کلینک کا آغاز کر رہے ہیں اس پائلٹ کلینک کو روچڈیل مساجد کونسل کا تعاون بھی حاصل ہے۔

روچڈیل سے ( کونسلر ثمینہ ظہیر) گر آپ کی عمر 45سال سے زیادہ ہے ؟غیر رسمی نگہداشت کرتے…
Read More
Total
0
Share