Reg: 12841587     

گلگت سمیت ملک کے شمالی علاقوں میں برف باری

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

گلگت بلتستان سمیت ملک کے کئی شمالی علاقوں میں وقفے وقفے سے برف باری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔

محکمہ موسمیات نے کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان میں 16 جنوری سے بارش اور برف باری کی پیش گوئی کردی ہے۔

ملک کے بیشتر حصوں میں ٹھنڈ کی شدت برقرار ہے جبکہ مری اور گردونواح میں موسم صاف ہوگیا ہے۔ ایک ہفتے بعد تمام علاقوں میں پانی کی سپلائی بحال کردی گئی ہے۔

خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے اکثر علاقوں میں بھی سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

بااثر قیدیوں کو اسپتالوں میں رکھنے کا معاملہ، کراچی جیل کے سپرنٹنڈنٹ معطل

Next Post

منی بجٹ نے مہنگائی کا نیا در کھول دیا

Related Posts

اپنی معاشی رسائی کی کوششوں کے ایک حصے کے طور پر ، پاکستان ہائی کمیشن ، لندن نے 09 جون 2021 کو پاک برطانیہ بزنس کونسل اور برٹش ایکسپرائز انٹرنیشنل کے اشتراک سے ‘پاکستان میں کاروبار کرنا’ پر ایک ویبنار کا اہتمام کیا

لندن (عارف چوہدری) ویبنار نے برطانویوں کے لئے تجارت اور سرمایہ کاری کے مواقع پر روشنی ڈالی۔ اور…
Read More
Total
0
Share