Reg: 12841587     

احسن خان اور صبا قمر طویل عرصے بعد ٹی وی اسکرین پر ایک ساتھ جلوہ گر ہونگے

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

نامور اداکار احسن خان اور صبا قمر 9 برس بعد ٹی وی اسکرین پر ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔

احسن خان کا کہنا ہے صبا قمر میری فیورٹ اداکارہ ہیں، ہم نے 9 برس قبل داستان ڈرامے میں کام کیا تھا۔

دوسری جانب صبا قمر نے بھی احسن خان کو اپنا فیورٹ اداکار قرار دیا ہے۔ ان دونوں سپر اسٹارز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

جنوبی پنجاب صوبے کیلئے حکومت کی اپوزیشن کو دعوت

Next Post

نیوکراچی میں کمسن بچے سے بدفعلی اور قتل، 2 ملزمان گرفتار

Related Posts
Total
0
Share