Reg: 12841587     

تحریک انصاف کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج طلب

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج سہ پہر 3 بجے ہوگا۔

اجلاس میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق امور پر غور اور بڑے شہروں کے میئر کے لیے امیدواروں کے نام پر مشاورت ہوگی۔

وزیراعظم اجلاس میں پارٹی معاملات پر اہم گائیڈلائنز بھی دیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

جماعت اسلامی کا مارچ بلاول ہاؤس پر پڑاؤ ڈالے گا، سراج الحق

Next Post

پارٹی رکنیت ختم کرنے کو عدالت میں چیلنج کروں گا، احمد جواد

Related Posts

نوید گلزار کے بیٹے ایان نوید کی سولہویں سالگرہ پر اولڈھم کے ویل بینگ ٹرینگ اور کلچرل سینٹر میں محفل میلاد النبی کاانعقاد

لندن (عارف چودھری) راچڈیل کی کاروباری مزہبی شخصیت نوید گلزار نے اپنے بیٹے ایان نوید کی سولہویں سالگرہ…
Read More
Total
0
Share