Reg: 12841587     

میرا، ریما سے زیادہ اچھی اداکارہ ہیں: وینا ملک

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

اداکارہ و میزبان وینا ملک نے اداکارہ میرا اور ریشم کو ریما خان سے زیادہ اچھی اداکارائیں قرار دے دیا۔

حال ہی میں وینا ملک نے اداکارہ مشی خان کے ہمراہ نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جس میں میزبان احسن خان نے مشی سے سوال کیا کہ اگر وینا کو ریما، میرا اور ریشم میں سے بری اداکارہ کا ایوارڈ دینا ہو تو وہ کسے دیں گی۔

جواب میں مشی خان نے میرا کا نام لیا جس پر وینا ملک نے کہا کہ میرا دراصل بہترین اداکارہ ہیں اور ریشم بھی بہت اچھی اداکارہ ہیں البتہ ریما خان ایک ڈانسر ہیں لہٰذا وہ اداکارہ نہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پیوٹن کی مغرب کو للکار، جھوٹ کا شہنشاہ قرار دیدیا

Next Post

وزیراعظم اہم اتحادی چوہدری برادران کو منانے لاہور پہنچ گئے

Related Posts

برطانیہ سے تعلق رکھنے والے محمد اقبال المعروف مو اقبال اوورسیز کی مخصوص نشست پر آزاد کشمیر قانون سازاسمبلی کے رکن منتخب ہوگئے

لندن (عارف چودھری ) پی ٹی آئی بر طانیہ کے صدر رانا عبدالستار ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ملک عمران…
Read More
Total
0
Share