Reg: 12841587     

اسلام آباد میدان جنگ بن گیا

(اسلام آباد سے) بیورو چیف انڈر گراونڈ نیوز مقصود کھوکھر

سرکاری ملازمین تنخواہوں کے اضافہ کا مطالبہ شدید احتجاج کی شکل اختیار کرگیا پولیس اور مظاہرین میں شدید جھڑپیں ریڈ زون میں پولیس کی بھاری نفری تعینات جنہوں نے احتجاج کرنیوالوں پر گیس شیلنگ کی اور واٹر کینن کا استعمال کیا اور مظاہریں نے پولیس پر پتھراو کیا جسکے نتیجہ میں سرکاری ملازمین کافی تعداد میں زخمی اور گرفتار ہوئے ملک بھر سے آئے سرکاری ملازمین کا مطالبہ کہ وہ ہر صورت میں تنخواہوں میں اضافہ کا نوٹیفیکیشن لیئے بغیر احتجاج ختم نہیں کریں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پی ٹی آئی کی سونامی کا رخ وادیء نیلم کی طرف! درجنوں افراد نے مختلف سیاسی پارٹیوں کو خیر آباد کہہ دیا-

Next Post

سنیئر صحافی چیف آپریٹنگ آفیسر آف انڈر گراؤنڈ نیوز چوہدری عارف پندھیر کے گھر چوری۔

Related Posts

جماعت جلالیہ پاکستان صوفیاء کے افکار کی امین ہے جو ہر سال یوم پاکستان کے موقع پر بقائے پاکستان ریلی کا انعقاد کرتی ہے ,سربراہ جماعت جلالیہ پاکستان پیر سید محمد نوید الحسن شاہ المشہدی

(اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز منتظر مہدی) جماعت جلالیہ پاکستان کے سربراہ اور سجادہ نشین آستانہ عالیہ…
Read More
Total
0
Share