Reg: 12841587     

ڈسکہ روڈ گھوئینکی گاؤں میں آبی نکاس کیوجہ سے لوگوں کا پیدل گزرنا ناگزیر

تحصیل رپورٹر ( آفاق احمد)

ڈسکہ روڈ گھوئینکی گاؤں میں آبی نکاس کیوجہ سے لوگوں کا پیدل گزرنا اور جی ٹی روڈ ڈسکہ گھوئینکی سے ٹریفک کا گزرنا ناگزیر.

گزشتہ کئی مہینوں سے گھوئینکی گاؤں میں پیدل چلنے والوں کو پریشانی کا سامنا اور ڈسکہ روڈ گھوئینکی سے ٹریفک کے گزرنے میں شدید مشکلات کا سامنا۔


حکومت کی عدم توجہ و سستی کیوجہ سے جو روڈ اربوں روپے کی لاگت سے بنایا گیا تھا وہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے ٹریفک کا گزرنا ناگزیر اور لوگوں کو پیدل چلنے میں نہایت دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ گزشتہ کئی مہینوں سے گاؤں کا پانی روڈ ٹوٹا ہوا ہے اور بارش کا پانی ندی کا منظر پیش کر رہا ہے۔ روڈ خستہ حالی کا شکار ہو گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں ضروری ادویات کی قلت کا نوٹس لے لیا ڈریپ کو فوری رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئیں

Next Post

اگست تک اہم فیصلے نہ ہوئے تو شاید کوئی بھی حکومت نہ چلا سکے: شیخ رشید

Related Posts

سپریم کورٹ میں کرنل ر انعام الرحیم کی رہائی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر،جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 23 اپریل کو سماعت کرے گا

ہیڈ آف نیوز اسلام آباد منتظر مہدی سپریم کورٹ میں کرنل ر انعام الرحیم کی رہائی کیخلاف درخواست…
Read More
Total
0
Share