Reg: 12841587     

ملک کے تمام بینک آج عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

ملک بھر میں زکٰوة کٹوتی کی وجہ سے آج تمام بینک عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق  حکومت نے رواں ہجری سال زکٰوۃ کا نصاب 88927 روپے مقرر کیا ہے۔

مرکزی بینک کے مطابق سیونگ، نفع نقصان اور دیگر منافع دینے والے کھاتوں سے آج زکوٰۃ کٹوتی ہوگی۔

اعلامیے کے مطابق نصاب سے کم رقم والے کھاتوں سے زکٰوۃ کی کٹوتی نہیں ہوگی تاہم بینک آج عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

عدم اعتماد: حکومت آئینی عمل میں تاخیر کر رہی ہے، چیف جسٹس نوٹس لیں: پاکستان بار کونسل

Next Post

منی لانڈرنگ کیس:شہبازشریف کا آج عدالت پیش نہ ہونے کا فیصلہ

Related Posts
Total
0
Share