Reg: 12841587     

پاکستانی گلوکارہ نے پہلا گریمی ایوارڈ جیت لیا

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب نے گریمی ایوارڈز 2022 میں بہترین گلوبل میوزک پرفارمنس کا ایوارڈ جیت لیا، انہیں ان کے گانے ‘محبت’ کے لیے یہ ایوارڈ دیا گیا۔

عروج آفتاب نے گریمی کے لیے نامزد ہونے والی پہلی پاکستانی خاتون ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ اور یہ ان کی کے کیریئر کی پہلا گریمی ایوارڈ ہے۔ وہ بہترین نئے آرٹسٹ کی کیٹیگری کے لیے بھی نامزد ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

شنگھائی لاک ڈاؤن: صفر کوویڈ اقدامات سے معیشت ہل گئی

Next Post

امریکا عمران خان کو دورہ روس کی سزا دے رہا ہے، روس

Related Posts

راچڈیل میں معاشرے کے ادھیڑ عمر افراد کو سماجی طور پر ایک دوسرے سے میل جول کے لیےخصوصی تقریب کا انعقاد ، ادھیڑ عمر افراد کی بڑی تعداد میں شرکت

لندن(عارف چوہدری) کشمیر یوتھ پروجیکٹ کمیونٹی و کانفرنس سنٹر راچڈیل میں معاشرے کے ادھیڑ عمر افراد کو سماجی…
Read More
Total
0
Share