Reg: 12841587     

امریکا نے پاکستان کے خلاف ‘دھمکی آمیز’ خط کے الزامات پھر مسترد کردیے

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے امریکا قانون کی حکمرانی اور اس کے تحت برابری کے اصولوں کو سپورٹ کرتا ہے۔

امریکہ محکمہ خارجہ سے صحافی نے سوال کیا کہ امریکا پر الزام ہے کہ امریکہ پاکستان میں عمران خان کی حکومت گرانے کی کوشش میں ملوث ہے، جس پر امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا کہ ان الزامات میں کوئی صداقت نہیں۔

امریکہ آئین کی بالادستی، اور جمہوری اصولوں کے ساتھ ہے۔ یہ اصول صرف پاکستان نہیں دنیا کے دوسرے ممالک کیلئے بھی ہیں۔ ہم کسی ایک سیاسی جماعت کو سپورٹ نہیں کرتے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

امریکا عمران خان کو دورہ روس کی سزا دے رہا ہے، روس

Next Post

پنجاب اسمبلی میں ہونیوالی توڑ پھوڑ کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

Related Posts

ملک منظور حسین اعوان رانا محمد اشرف کی مرکزی افس میں محترمہ مریم نواز شریف،سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی، سینیٹر عرفان صدیقی اور شاہ انس نورانی سے ملاقات

اسلام آباد (ہیڈ آف نیوز منتظر مہدی ) سعودی عرب کے معروف بزنس مین اور پاکستان مسلم لیگ…
Read More
Total
0
Share