Reg: 12841587     

پنجاب اسمبلی میں ہونیوالی توڑ پھوڑ کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

لاہور: پنجاب اسمبلی میں گزشتہ روز کے اجلاس میں والی توڑ پھوڑ کی تحقیقات اور ذمہ داروں کے تعین کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔

اعلامیے کے مطابق پنجاب اسمبلی کےگزشتہ روز کے اجلاس کے دوران تھوڑ پھوڑ کے معاملے  پر ڈپٹی اسپیکر  نے کمیٹی قائم کردی ہے۔

ڈی جی پارلیمانی امور رائے ممتاز حسین بابر اور اسپیشل سیکرٹری علی عمران انکوائری کمیٹی میں شامل ہیں۔

کمیٹی اپوزیشن لابی اور اسمبلی کے مختلف حصوں میں ہونے والے نقصان کا تخمینہ لگا کر ذمہ داروں کا تعین کرے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

امریکا نے پاکستان کے خلاف ‘دھمکی آمیز’ خط کے الزامات پھر مسترد کردیے

Next Post

بلاول نے عمران خان سے بیرونی سازش کے ثبوت لانے کا مطالبہ کردیا

Related Posts

کوئٹہ کی احتساب عدالت نےبلوچستان کے گریڈ 20 کے ایک اور حاضر سروس افسر کواربوں روپے قومی خزانے کونقصان پہنچانے کے جرم میں قید اورجرمانے کی سزا سناکرگرفتار کرکے جیل بھیج دیا

(نمائندہ کوئٹہ) ترجمان نیب بلوچستان کے مطابق نیب بلوچستان نے کچھ عرصہ قببل حاضر سروس ڈی جی خزانہ…
Read More
Total
0
Share