Reg: 12841587     

ن لیگ کا لیٹرگیٹ اسکینڈل کی تحقیقات کرانے کا اعلان

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے لیٹرگیٹ اسکینڈل کی تحقیقات کرانے کا اعلان کردیا۔

 احسن اقبال نے  گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نئی حکومت اس بات کی انکوائری کروائے گی کہ کیوں ایک سفارتی کیبل کو سازشی خط قرار دیا گیا۔اگر امریکی سفارتکار سے 7مارچ کو میٹنگ ہوئی تو اس کے بعد احتجاج کیوں نہ ہوا؟

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز جب پارلیمنٹ کے باہر قیدیوں والی وین آئی تو چیزیں پھگلنا شروع ہوئیں۔

اس کے علاوہ پی ٹی آئی کی جانب سے استعفوں کے اعلان پر احسن اقبال نے کہا کہ پی ٹی آئی والے جس نشست سےاستعفیٰ دیں گے وہاں ضمنی انتخاب ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

شہباز گِل، شہزاد اکبر اور اعظم خان کا نام اسٹاپ لسٹ میں ڈال دیا گیا

Next Post

نواز شریف پاکستان کب آرہے ہیں؟ ن لیگ کے رہنما جاوید لطیف نے بتادیا

Related Posts

مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ وہ پہلے دن سے حکومت میں آنے کے مخالف تھے، لاڈلے کا چار سال کا گند ہم پر ڈال دیا گیا۔

لندن(عارف چودھری) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے اجلاس میں نواز شریف نے ویڈیو لنک کے ذریعے…
Read More
Total
0
Share