Reg: 12841587     

نواز شریف پاکستان کب آرہے ہیں؟ ن لیگ کے رہنما جاوید لطیف نے بتادیا

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ نواز شریف عید کے بعد پاکستان واپس آئیں گے۔

جاوید لطیف نے بتایا کہ ڈاکٹرز نے کہا ہے کہ آج کل پاکستان کے ڈاکٹرز صحیح علاج کررہے ہیں اور کوئی وبا بھی نہیں ہے۔

جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ نواز شریف  پاکستان آکر عدالتوں کے فیصلوں اور سزاؤں کا سامنا کریں گے۔

واضح رہے کہ قومی اسمبلی نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو نیا قائد ایوان منتخب کرلیا جس کے بعد شہباز شریف پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ن لیگ کا لیٹرگیٹ اسکینڈل کی تحقیقات کرانے کا اعلان

Next Post

جہانگیر ترین 16 اپریل کو لندن سے لاہور پہنچیں گے، عون چوہدری

Related Posts
Total
0
Share