Reg: 12841587     

معروف سنیئر صحافی کالم نگار و مصنف محبوب الہٰی بٹ نے معروف مصنف ،فلمساز و ڈائریکٹر اور سیاسی شخصیت چوہدری علی عدالت،بزنس مین خالد چوہدری اور بزنس مین چوہدری عظمت اللہ وریاہ کو اپنی رہائش گاہ پر مدعو کیا۔

مانچسٹر (خصوصی رپورٹر)

معروف سنیئر صحافی کالم نگار و مصنف محبوب الہٰی بٹ نے مہمانوں کو اپنی رہائش گاہ پر خوش آمدید کہا۔

چوہدری علی عدالت سے محبوب الہٰی بٹ کی دیرینہ دوستی اور تعلقات ہیں۔

دونوں دوستوں کی ملاقات میں مقبوضہ جموں و کشمیر کے نہتے مسلمانوں پر انڈین فورسز کا ظلم و تشدد،انڈیا و پاکستان کے درمیان دیرینہ مسلئہ کشمیر کے حل میں تاخیر و دیگر آزاد جموں و کشمیر کے سیاسی و لائن آف کنٹرول کے علاؤہ گلگت و بلتستان کے آمور پر تبادلہ خیال پر بات چیت ہوئی۔

اس موقع پر سنیئر صحافی چوہدری پرویز و دیگر بھی موجود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

وقار یونس نے اہلِ خانہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی

Next Post

اردو گلوبل اوپن کچن مانچسٹر کیطرف سے لانگ سائیٹ کمیونٹی سینٹر مانچسٹر میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا

Related Posts

ادارہ نور الا سلام میں ہونے والے پروگرام میں حضرت قبلہ ابو احمد پیر محمد مقصود مدنی دامت برکاتہم العالیہ کے ہمراہ الحاج محمد حنیف مدنی صاحب الحاج رئیسں سمیر محمد حیات مگسی آف طائف سعودی عرب صاحبزادہ الحاج محمد حسیب مدنی کا گروپ فوٹو

ادارہ نور الا سلام میں ہونے والے پروگرام میں حضرت قبلہ ابو احمد پیر محمد مقصود مدنی دامت…
Read More
Total
0
Share