Reg: 12841587     

گھمکول شریف مسجد مانچسٹر مسجد میں ختم القرآن کی روح پرور محفل منعقد کی گئی

مانچسٹر(شہزاد مرزا)

محفل کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا،ماہ رمضان المبارک میں نماز تراویح میں حافظ عبدالغفور چشتی اور حافظ نثار احمد نے پورا قرآن پاک سنایا۔

اس موقع پر امام قاسم اکرم نے رمضان المبارک کی فضیلت بیان کی۔ ختم القرآن کی محفل محمد سمیع اللہ اکرم اور عبدالرافع نے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گلہائے عقیدت پیش کی۔ کثیر تعداد میں اہل ایمان والوں نے شرکت کی۔

آخر میں سحری کا اہتمام کیا گیا تھا۔مسجد انتظامیہ حاجی قربان, حاجی خلیل, محمد عباس اور دیگر رضا کاروں نے پورا رمضان جی بھر کر مسلمانوں کی خدمت کی۔ ہر روز مسجد میں افطاری کا اہتمام کیا جاتا رہا کیمونٹی ان کے اس کام سے خوش ہے اور اللہ سبحانہ و تعالیٰ سے دعا ہے یہ اسی طرح انسانیت کی خدمت کرتے رہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے شمالی اضلاع میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے

Next Post

مسجد نبوی واقعہ: راشد شفیق عدالت میں پیش، دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

Related Posts

پاکستان مسلم لیگ ن سیالکوٹ کے صدر اور سابقہ ایم پی اے چوہدری طارق سبحانی کا برطانیہ اور میڈل ایسٹ کا دورہ کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

بیورو چیف چوہدری عدنان افتخار(سیالکوٹ) پاکستان مسلم لیگ ن سیالکوٹ کے صدر اور سابقہ ایم پی اے چوہدری…
Read More

کشمیر میں تاریخی نیزہ بازی کے مقابلے میں شرکت کے لئے میاں عبدالرشیداورچودھری ولایت خان برطانیہ سے اسی ہفتے روانہ ہو گے

لندن (رپورٹ( عارف چودھری) پاکستان اور بر طانیہ کی ممتاز کاروباری شخصیت میاں عبدالرشید کلا نوالہ اور چودھری…
Read More
Total
0
Share