Reg: 12841587     

اسلام آباد میں مویشی بیوپاری وزیراعظم سیکرٹریٹ کے مرکزی دروازے پرپہنچ گئے

مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عید الاضحیٰ قریب آتے ہی مویشیوں کے بیوپاری سرگرم ہوگئے۔

اسلام آباد میں مویشی بیوپاری ریڈزون میں وزیراعظم سیکرٹریٹ کے مرکزی دروازے پرپہنچ گئے۔

پولیس اہلکاروں نے بیوپاریوں کو وزیراعظم سیکرٹریٹ کے سامنے سے ہٹادیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پنجاب کا 3226 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا

Next Post

سرگودھا میں سسر نے بہو کو کلہاڑی کے وار کرکے قتل کردیا

Related Posts
Total
0
Share