Reg: 12841587     

ایم کو ایم کو بہت مبارک ہو تحریک لبیک کو قومی اسمبلی پہنچانے کی، فواد چوہدری

مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایم کو ایم کو بہت مبارک ہو تحریک لبیک کو قومی اسمبلی پہنچانے کی۔

اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ  ’اگر آپ کورنگی میں ہار جائیں تو اندازہ لگائیں کہ MQM کا اب کیا مستقبل رہ گیا ہے۔‘

انہوں نے مزید کہا کہ ’کراچی کے شہریوں نے لوٹوں کو جو سزا دی ہے اس سے ان کے شعور کا اندازہ ہوتا ہے، ان کی عزت آج اور بھی بڑھ  گئی ہے۔‘

خیال رہے کہ آج کراچی کے حلقہ این اے 240 میں ضمنی الیکشن ہوا جس کے نتائج کے مطابق ٹی ایل کو  برتری حاصل ہے۔ یہ نشست ایم کیو ایم کے اقبال محمد علی کے انتقال پر خالی ہوئی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

لاہور: تیز آندھی اور موسلادھار بارش سے گھر کی دیوار گر گئی،5 افراد جاں بحق

Next Post

بلنکن بلاول ملاقات میں پہلی بار اچھی اور تعمیری بات چیت ہوئی: نیڈ پرائس

Related Posts
Total
0
Share