Reg: 12841587     

راولپنڈی: بعض علاقوں میں موبائل سروس بند، تین بجے تک میٹرو بس بھی نہیں چلے گی

مصباح لطیف(اے-ای انڈرگرائونڈ نیوز)

راولپنڈی: جنرل ہیڈ کوارٹرز میں پاک فوج کی کمانڈ تبدیلی کی تقریب کے باعث آج راولپنڈی کے کچھ علاقوں میں موبائل فون سروس بند کی گئی ہے۔

راولپنڈی کے کچھ علاقوں میں موبائل فون سروس صبح سے ہی بند ہونا شروع ہوگئی اور اب مکمل طور پر بند ہوچکی ہے۔

دوسری جانب آج شہر میں صدر تا فیض آباد اسٹیشن میٹرو بس سروس آج بند رہے گی۔

میٹرو بس انتظامیہ کاکہنا ہےکہ بس سروس صبح 6 بجے سے شام 3 بجے تک بند رہے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

عمران خان کا اسمبلیوں سے استعفوں کا اعلان، بلوچستان میں پی ٹی آئی تقسیم ہوگئی

Next Post

جناح اسپتال میں علاج کیلئے آیا بچہ ماں باپ کے جھگڑے کے دوران گر کر جاں بحق

Related Posts
Total
0
Share