Reg: 12841587     

پاکستان میں سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز

پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1500 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 45 ہزار  500 روپے ہوگیا ہے۔

دس گرام سونے کی قیمت 1285 روپے اضافے سے ایک لاکھ 24 ہزار 742 روپے ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر 27 ڈالر  بڑھ کر 1846 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد سے زائد کی بڑی کمی

Next Post

پاکستان مسلم لیگ ن انٹرنیشنل افیئر اینڈ اوورسیز پاکستانیز کے صدر و سابق وزیر خزانہ اسحق ڈار کیساتھ کوآرڈینیٹر انٹرنیشنل افیئر اینڈ اوورسیز پاکستانیز بیرسٹر امجد ملک کی لندن میں ملاقات ہوئی ہے

Related Posts
Total
0
Share