کوئٹہ( نمائندہ خصوصی)
مشیر داخلہ میر ضیا نے اے سی ایس کو داخلہ کو ہدایات دی کہ پولیس اور متعلقہ ادارے سیاحوں کی جلد بازیابی ہنگامی اقدامات کریں انہوں نے کہا کہ معاملے کے حل تک انتظامیہ کوچین سےنہیں بیٹھنےديں گےاس طرح کے واقعات باعث تشویش ہے ۔مسشیر داخلہ نے کہا کہ صوبے کے امن وامان کو خراب کرنے کی ایک بار پھر کوشش کی گئی ہے ان عناصر کو کیفکر کردار پر پہنچا کربہت جلد اس معاملے کو انشاء اللہ حل کریں گے اور اغواء کاروں کی تلاش میں آپریشن جاری ہے۔