Reg: 12841587     

کرسمس اور نیو ایئر کی مناسبت سے میوزیکل نائٹ اور ڈنر کی پروقار تقریب بری میں منعقد ہوئی

بری(عارف چودھری)

سماء کونسل ،ساؤتھ ایشین میوزک اینڈ آرٹس کونسل اور جی اوسی نارتھ ویسٹ کے اشتراک سے کی بری کے مقامی کمیونٹی حال میں کرسمس اور نیو ائیر کی مناسبت سے میوزیکل نائٹ اور ڈنر کی پروقار تقریب منعقد ھوئ ، تقریب میں چوہدری نواز صدر گرینڈ اوورسیز کلب بر طانیہ، میزبان تقریب ، علمی وآدبی شخصیت محمد تنویر ، چودھری الطاف شاھد صدر پاک سر زمین پارٹی بر طانیہ مشہور کاروباری و آدبی شخصیت ،چودھری عاطف ریاض بر طانیہ کی مشہور سماجی سیاسی شخصیت شاھد کھوکھر ، چوہدری رضوان ، پامیلا ملک روح رواں سما گروپ ،کمیونٹی لیڈر اور سماجی رہنما زارا خان ،سیاسی و کاروباری شخصیت شاہد بھائی کے علاوہ نارتھ ویسٹ بھر سے فیملیز نے شرکت کی ۔

اس کے علاوہ گریٹر مانچسٹر بھر سے مقامی گلوکاروں اور آرٹسٹرز نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوۓ مقررین کا کہنا تھا کہ اس طرح کے پروگراموں سے کمیونٹی کو آپس میں مل بیٹھنے کا موقع ملتا ہیں اور خاص طور پر جس سما گروپ اپنا کام کر رہا ہیں اس کی مثال نہیں ملتی ۔

آج سما گروپ اپنے کام جاری رکھے ہوۓ پورے ایک سال ہوگے ۔ سما گروپ نے کمیونٹی میں چھوپے ہوۓ ٹیلنٹ کو سامنے لانے میں اپنا اہم کردار ادا کیا ہیں اس موقع پر چودھری نواز صدر گرینڈ اوورسیز کلب بر طانیہ نے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ اس طرح ملٹی کلچر پروگراموں کا انعقاد انتہی ضروری ہیں ۔ مزید کا کہنا تھا کہ دیار غیر میں ایسے پروگرام کمیونٹی کا اکٹھا کرنے کا زریعہ بنتا ھے گرینڈ کلب کے صدر چودھری نواز نے پامیلا ملک کو خصوصی شیلڈ دی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ایم این اے (صدر پاکستان مسلم لیگ ن گلف ) چوہدری احسان الحق باجوہ نے ماہر قانون دان برطانیہ بیرسٹر امجد ملک کو لاہور کے مقامی ہوٹل میں استقبالیہ دیا

Next Post

چینل 49 کی پانچویں سالگرہ اور نئے سال کی پروقار تقریب دی رائلز ریسٹورنٹ مانچسٹرمیں منعقدہوئی

Related Posts

نیو سپال ایمپیکس انڈسٹری کے ڈائریکٹر خلیل اشرف سپال سے برطانیہ و یورپ کے بزنس مین چوہدری خالد محمود ہنجرا کی ملاقات

سیالکوٹ بیورو رپورٹ نیو سپال ایمپیکس انڈسٹری میں اسپورٹس سے متعلقہ جوڈو کراٹے یونیفارم ،باکسنگ گلوز،ہیلمٹ،فٹ بال،والی بال،رگبی…
Read More
Total
0
Share