Reg: 12841587     

دریائے سندھ میں کشتی الٹنےکے واقعے میں جاں بحق افرادکی تعداد 20 ہوگئی

مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز

ضلع رحیم یار خان: دریائے سندھ میں باراتیوں سے بھری کشتی الٹنےکے واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد 20 ہوگئی۔

اسسٹنٹ کمشنر صادق آبادکے مطابق دریائے سندھ میں 50 سے زائد باراتیوں سے بھری کشتی سردار  پور سے واپس آرہی تھی کہ ماچھکا کے مقام پر الٹ گئی۔

اسسٹنٹ کمشنرکے مطابق کشتی میں خواتین اور بچوں سمیت 50 سے زائد افراد سوار تھے، واقعے میں جاں بحق افرادکی تعداد 20 ہوگئی ہے جب کہ خواتین اور بچوں سمیت 30 افراد تاحال لاپتا ہیں۔

اسسٹنٹ کمشنرکا کہنا ہےکہ لاپتا افراد کی تلاش کا کام جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ضمنی الیکشن میں شکست کیوں ہوئی؟ شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس کی اندرونی کہانی

Next Post

اسلام آباد، پشاور اور شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے جھٹکے

Related Posts
Total
0
Share