Reg: 12841587     

پاکستان: کورونا سے ایک ہلاکت، شرح ڈھائی فیصد سے زائد

مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 76 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

قومی ادارہ برائے صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں میں 13ہزار 439کووڈ کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے371 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔

این آئی ایچ کے مطابق اس دوران کورونا میں مبتلا1  مریض انتقال کرگیا جب کہ اب بھی 184 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کورونا مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں سے کئی خطرات لاحق

Next Post

راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے کے بعد اسپل ویز کھول دیے گئے

Related Posts
Total
0
Share