Reg: 12841587     

آئندہ انتخابات کس مردم شماری کے تحت ہوں گے؟ انتخابی اصلاحات کمیٹی کا مؤقف سامنے آگیا

(مصبا ح لطیف اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

پارلیمنٹ کی انتخابی اصلاحات کمیٹی کے چیئرمین ایاز صادق نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات کس مردم شماری کے تحت ہوں گے؟ یہ ابھی واضح نہیں ہے۔

میڈيا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اس وقت تک 2017 کی مردم شماری ہی قابلِ عمل ہے، 2023 کی مردم شماری کی قانونی حیثیت اس کی منظوری کے بعد ہوگی۔

ایاز صادق کا کہنا تھا کہ انتخابی اصلاحات کے باعث عام انتخابات میں تاخیر نہیں ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

حیدرآباد میں بجلی اور گیس کی طویل لوڈ شیڈنگ، شہری دوہری اذیت میں مبتلا

Next Post

برہان وانی کی شہادت کو 7 برس مکمل، مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

Related Posts
Total
0
Share