Reg: 12841587     

محمد خان بھٹی وزیراعلیٰ پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری تعینات

مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز

پنجاب اسمبلی کے سیکرٹری  محمد خان بھٹی کو وزیر اعلیٰ پنجاب کا پرنسپل سیکرٹری تعینات کردیا گیا ہے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری نبیل اعوان کو تبدیل کر کے محمد خان کو عہدہ دے دیا گیا۔

دوسری جانب نبیل اعوان کو گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کا پرنسپل سیکرٹری تعینات کر دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی آج عمران خان سے ملاقات کریں گے

Next Post

چوہدری پرویز الٰہی کے وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے کی خوشی میں پاکستان مسلم لیگ ق برطانیہ کے سینئر رہنما سید رضوان ہاشمی نے مرکزی دفتر میں پروقار تقریب کا انعقاد

Related Posts

پاکستان کے سابق بیوروکریٹ نصر اقبال نے داستان شہر لاھور کی کے عنوان سے پاکستان کے ممتاز آرٹسٹ بدر خان کے ساتھ پاکستان کمیونٹی سینٹر لانگ سائڈ سینٹر میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا

عارف چودھری (مانچسٹر) پاکستان کے سابق بیوروکریٹ نصر اقبال نے داستان شہر لاہور کی کے عنوان سے پاکستان…
Read More
Total
0
Share