Reg: 12841587     

وزیراعظم ریلیف پیکج: یوٹیلٹی اسٹورز نے 50 ہزار میٹرک ٹن چینی خرید لی

مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز

وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے 50 ہزار میٹرک ٹن چینی خرید لی۔

ذرائع کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے چینی 78 روپے فی کلو کے حساب سے خریدی ہے اور تمام اخراجات ملاکر چینی تقریباً 82 روپے فی کلو میں پڑے گی۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی 70 روپے فی کلو میں فروخت کی جائے گی، چینی کی خرید و فروخت میں فرق سبسڈی سے پورا کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت70 روپے فی کلو مقرر ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

نوازشریف واپس نہیں آئیں گے، اکتوبر اور نومبر میں الیکشن ہونگے: شیخ رشید

Next Post

یواے ای کے مرکزی بینک نے 6 بینکوں پرمالیاتی پابندیاں عائد کردیں

Related Posts

میرپور میں زلزلے کے جھٹکوں کا تسلسل سے آنا تشویش ناک ہے فوری طور پر میرپور میں جیولوجیکل سروے کروایا جائے, بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

(اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز منتظر مہدی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد…
Read More
Total
0
Share