Reg: 12841587     

رشید ناز کی بہو نے سُسر کیساتھ یادگار تصویر شیئر کردی

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

گزشتہ روز انتقال کرجانے والی مایہ ناز اداکار رشید ناز کی بہو اداکارہ مدیحہ رضوی نے سُسر کے ساتھ یادگار تصویر شیئر کردی۔

مدیحہ رضوی کی جانب سے جاری تصویر میں انہیں اپنی دونوں بیٹیوں کے ہمراہ سُسر رشید ناز کے ساتھ خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

خیال رہے کہ فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے سینئر اداکار رشید ناز گزشتہ روز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے اسپتال میں 73 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

رشید ناز نے کئی پشتو، ہندکو اور اردو زبان کے ڈراموں میں کام کیا۔ ان کا پہلا اردو ڈرامہ ’ایک تھا گاؤں‘ تھا جو 1973 میں نشر کیا گیا۔

ان کا پہلا مقبول ڈرامہ ’ناموس‘ تھا۔ انہوں نے پاکستان کے پہلے نجی ٹیلی ویژن کے ڈرامے ’دشت‘ میں بھی کام کیا۔

رشید ناز نے کئی پشتو، ہندکو اور اردو زبان کے ڈراموں میں کام کیا۔ ان کا پہلا اردو ڈرامہ ’ایک تھا گاؤں‘ تھا جو 1973 میں نشر کیا گیا۔ ان کا پہلا مقبول ڈرامہ ’ناموس‘ تھا۔ انہوں نے پاکستان کے پہلے نجی ٹیلی ویژن کے ڈرامے ’دشت‘ میں بھی کام کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پشاور BRT کے یومیہ سفری اعداد و شمار ڈھائی لاکھ سے متجاوز

Next Post

وبا سے بچاؤ کیلئے گھوڑوں کو دہکتے اَلاؤ پر سے گزارنے کی قدیم رسم کی واپسی

Related Posts

چودھری خالد محمود کی سابق مئیر راچڈیل محمد زمان سے انکے بھائی کی وفات اور راچڈیل کونسل کے کونسلر شکیل احمد سے انکے کزن کی وفات پر انکے گھر جا کر تعزیت کی

راچڈیل (عارف چودھری) پاکستان بر طانیہ اور یورپ کی مشہور کاروباری سماجی صحافتی شخصیت چودھری خالد محمود کی…
Read More
Total
0
Share