Reg: 12841587     

چونڈہ کے باسیوں کا تحصیل انتظامیہ پسرور کے خلاف شدید احتجاج

بیوروچیف (چوہدری عدنان افتخار واہلہ )

قصبہ چونڈہ محلہ’ دھوپ سٹریٹ’ کے رہائشیوں نے ظفروال چونڈہ روڈ بلاک کر کے شدید احتجاج کیا ۔

لوگوں کا کہنا تھا کہ بارش کا پانی ہمارے گھروں میں داخل ہو چکا ہے اور تحصیل انتظامیہ ٹس سے مس نہیں ہو رہی اور ہمارے گھروں سےبارش کا پانی نکالنے کے لیے کوئی اقدامات نہیں کر رہی 300/350 مرد خواتین شدید سراپا احتجاج ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

اسپین: ٹیکس فراڈ کیس میں گلوکارہ شکیرا کو 8 سال کی سزا دینے کا مطالبہ

Next Post

کورونا کے وار جاری ،مزید 3افراد انتقال کرگئے

Related Posts

ہمارے نہایت ہی پیارے بھائی و دوست اور مخلص ساتھی سابق ناظم یونین کونسل میانی سیالکوٹ چوہدری عصمت اللہ وریاہ صاحب کی (دو بھتیجیاں) انکے چھوٹے بھائی چوہدری عظمت وریاہ صاحب کی دونوں صاحبزادیاں (ملک ملاوی) میں قضائے الٰہی سے وفات پاگئیں ہیں.

انا للہ وانا الیہ راجعون- گزشتہ کل انکی نماز جنازہ ملاوی میں ادا کر دی گئی ھے اور…
Read More
Total
0
Share