Reg: 12841587     

اسپین: ٹیکس فراڈ کیس میں گلوکارہ شکیرا کو 8 سال کی سزا دینے کا مطالبہ

مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز

اسپین کے  سرکاری وکلا نے ٹیکس فراڈ کیس میں نامور گلوکارہ شکیرا کو 8 سال قید کی سزا دینے کا مطالبہ کر دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق کولمبیا سے تعلق رکھنے والی عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شکیرا نے اپنے خلاف ٹیکس فراڈ کو حل کرنے کے لیے کی جانے والی پیشکش کو  رد کر دیا تھا۔

خبر  ایجنسی کے مطابق شکیرا پر  کمائی گئی آمدنی پر 14.5 ملین یورو ٹیکس کی عدم ادائیگی کا الزام ہے، شکیرا پر الزام ہے کہ وہ 2012 سے 2014 کے درمیان ٹیکس کی مد میں 14.5 ملین یورو  ادا کرنے میں ناکام رہیں۔

جبکہ گلوکارہ کے وکلا کا کہنا ہے کہ جس دور میں شکیرا پر ٹیکس فراڈ کا الزام عائد کیا گیا ہے اس دوران اسپین میں نہیں رہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

زمین کی تیز ترین گردش نے مختصر ترین دن کا ریکارڈ توڑ دیا

Next Post

چونڈہ کے باسیوں کا تحصیل انتظامیہ پسرور کے خلاف شدید احتجاج

Related Posts

جموں کشمیر تحریک حق خودارادیت انٹرنیشنل اوریوتھ پارلیمنٹ پاکستان ہے ”یوم استحصال ” کے حوالے سے بین الاقوامی کشمیرپارلیمانی کانفرنس سے خطاب

اسلام آباد /لندن(عارف چودھری) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ گزشتہ کئی دہائیوں سے…
Read More
Total
0
Share