Reg: 12841587     

حکومت نے ناقص انتظامات پر ڈی جی حج مشن جدہ سے وضاحت طلب کرلی

مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز

وفاقی حکومت نے حج کے دوران ناقص انتظامات پر ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) حج مشن جدہ سے وضاحت طلب کرلی۔

ذرائع کے مطابق وفاقی سیکرٹری مذہبی امور نے ڈی جی حج مشن جدہ سے تحریری وضاحت طلب کی ہے۔

اظہار وجوہ کے خط کے متن کے مطابق حج مشن کیلئے وفاقی حکومت نے بہت بڑا بجٹ مختص کیا لیکن توقع کے برعکس حج مشن جدہ کے حجاج کیلئے انتظامات کافی ناقص تھے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ بہت سےحاجیوں نے شکایت کی کہ غیر معیاری کھانا فراہم کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

کراچی ہاکس بے میں سمندر میں نہاتے ہوئے 6 نوجوان ڈوب گئے، 4 کی لاشیں نکال لی گئیں

Next Post

پنجاب اسمبلی میں چیف الیکشن کمشنر کیخلاف قرار داد منظور

Related Posts

برطانیہ اور راچڈیل کی ممتاز کاروباری سیاسی اور سماجی شخصیت راجہ لیاقت خان کے بیٹے راجہ حمزہ خان بزنس مین راجہ ظہور حسین کی بیٹی طیبہ کوثر حسین کی شادی کی پروقار تقریب ورنتھ سویٹ ہال میں میں منعقد ہوئی

اولڈھم (عارف چودھری) راچڈیل کی ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت چودھری راجہ لیاقت خان کے بیٹے راجہ حمزہ…
Read More
Total
0
Share