Reg: 12841587     

کامن ویلتھ گیمز: آسٹریلیا نے میڈلز کی نصف سنچری مکمل کرلی

مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں آسٹریلیا نے میڈلز کی نصف سنچری مکمل کرلی۔

آسٹریلیا نے 52 تمغے جیت لیے، آسٹریلوی ایتھلیٹس نے 22 گولڈ، 13 سلور اور 17 برانز میڈلز جیتے۔

کامن ویلتھ گیمز میں انگلینڈ  34 میڈلز کے ساتھ دوسرے، نیوزی لینڈ 19 کے ساتھ تیسرے ، جنوبی افریقا4  جب کہ بھارت اور کینیڈ ا3 ، 3  گولڈ میڈلز جیت چکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے شادی کر لی

Next Post

بلوچستان: وزیراعظم کا سیلاب زدگان کو سہولیات نہ ملنے پر اظہار برہمی، متعلقہ افسران معطل

Related Posts

مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کی قیادت میں وفد نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کیساتھ اسلام آباد میں ملاقات کی

اسلام آباد(بیورو چیف رپورٹ) سعودی عرب کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن رانا طارق محمود…
Read More
Total
0
Share