مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز
اسلام آباد کے راول ڈیم کے اسپل ویز چند دنوں میں دوسری بار کھول دیے گئے۔ْ
راول ڈیم میں پانی کی سطح 1751.85 فٹ تک پہنچنے کے بعد پانی کا اخراج کیا گیا۔
دوسری جانب تربیلہ ڈیم کے اسپل ویز بھی کھول دیے گئے جب کہ دریائے سندھ میں صوابی کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔
تربیلہ ڈیم میں پانی کی آمد 2 لاکھ 97 ہزار کیوسک اور اخراج 2 لاکھ 53 ہزار کیوسک ہے۔