Reg: 12841587     

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد تک کمی

مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز

عالمی منڈی میں ٹریڈنگ کے دوران خام تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد تک کمی ہوگئی۔

رپورٹس کے مطابق  برینٹ تیل 96 ڈالر فی بیرل جبکہ ڈبلیو ٹی آئی 90 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہورہا جبکہ گیس کی  قیمت 6 فیصد اضافے سے 8 ڈالر 15 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو پر پہنچ گئی۔

معاشی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ خام تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ عالمی معاشی سست روی کے اشارے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

برطانیہ میں کساد بازاری کا شدید خطرہ، شرح سود میں تاریخی اضافہ کردیا گیا

Next Post

مدھوبالا کی بہن نے اداکارہ کی زندگی پر فلم بنانے والوں کو خبردار کردیا

Related Posts
Total
0
Share