Reg: 12841587     

تھانہ صدر سیالکوٹ کے نواحی گاؤں درگانوالی میں( فرمان علی ولد کرامت علی) کو قتل کر دیا گیا

رپورٹ بیورو چیف (چوھدری عدنان افتخار واہلا)

تھانہ صدر سیالکوٹ کے نواحی گاؤں درگانوالی میں رات کے پہر (فرمان علی عرف ملنگ)کو نامعلوم افراد نے چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا اور نعش کھیتوں میں پھینک دی۔

صبح جب لوگ کام کے سلسلہ میں کھیتوں میں گے تو نعش کو دیکھ کر فوری پولیس کو اطلاع دی ۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش کو اپنے قبضے میں لے لیا اور ضروری کارروائی کے بعد نعش کو اھل خانہ کے حوالے کر دیا ۔جسں کے بعد مقتول (فرمان علی) کی نمازجنازہ ادا کی گئی اور مقتول (فرمان علی)کو مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ پولیس نے قاتلوں کو ڈھونڈنا شروع کر دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

محمد شبیر سے دوران روڈ ڈکیتی ہونڈا 125 و دیگر سامان چھین لیا گیا

Next Post

بر طانیہ کے ممتاز مزہبی کاروباری شخصیت یو کے پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کےصدر عامر خواجہ کی اپنے وفد کے ساتھ بر طانیہ میں پاکستان ہائی کمشنر معظم احمد خان سے انکے آفس میں ملاقات

Related Posts

ممتاز سماجی سیاسی شخصیت رضیہ چوہدری نے کبابش پیری پیری اولڈہم میں پاکستانی قونصلیٹ مانچسٹر کے قونصل جنرل طارق وزیر کے اعزاز میں استقبالیہ دیا

مانچسٹر(عارف چودھری) برطانیہ اور بین الاقوامی سطح پر خواتین کے حقوق کو تحفظ دینے کے لیے سرگرم سماجی…
Read More
Total
0
Share