بیوروچیف (چوہدری عدنان افتخار واہلہ )
محمد شبیر ولد محمد شریف سکنہ سوہل بسواری اپنی موٹر سائیکل ہنڈا 125 اپلائیڈ فار پر اپنے گھرجارہا تھا کہ پیچھے سے موٹر سائیکل سوار جو مسلحہ تھے،ملزمان نے موٹر سائیکل ہنڈا 125 نے اسلحہ کے زور پر روکا اور محمد شبیر سے موٹر سائیکل ہنڈا 125 اور پرس جس میں صرف 500/700 روپے تھےاور کچھ سامان جو بیرون ملک بھیجناتھا چھین کر سیالکوٹ شہر کیطرف فرار ہو گے ہیں مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزمان کے خلاف کاروائی شروع کر دی ہے۔