Reg: 12841587     

ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد سے زائد ریکارڈ

مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 3.25 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔

قومی ادارہ برائے صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا کی تشخیص کے لیے 20 ہزار 735 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 673 مثبت کیسز سامنے آئے۔

این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے شکار 169 افراد کی حالت تشویشناک ہے جب کہ کورونا سے 24 گھنٹوں میں کوئی ہلاکت سامنے نہیں آئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

وزیراعظم نے سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے امدادی فنڈ قائم کر دیا

Next Post

عمران اور پی ٹی آئی کو نااہل قرار دینے کی کوشش کرنیوالے پچھتائیں گے: شیخ رشید

Related Posts

سیرین ائر کا دبئی کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان پاکستان کی نجی فضائی کمپنی سیرین ائر نے لاہور سے دبئی کے لیے فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان

بیوروچیف دبئی)  حال ہی میں اسلام آباد سے شارجہ کے لئے بین الاقوامی فضائی آپریشن کا آغاز کرنے…
Read More
Total
0
Share