Reg: 12841587     

تھانہ صدر ڈسکہ میں میں 34 سالہ بیوہ کی آبرو ریزی

بیورو چیف (چوھدری عدنان افتخار واہلا)

سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ کے تھانہ صدر میں 2 ملزمان نے 34 سالہ (ر)کو گھر میں داخل ہھو کہ زیادتی کا نشانہ بنایا اور ساتھ (ر) کی ویڈیو بنا لی ،عورت کے شور کرنے کی وجہ سے اہل محلہ اکٹھے ہو گئے اور ملزمان اسلہ لہراتے موقع سے بھاگ گئے ۔ملزمان پر تھانہ صدر ڈسکہ نے ایف آئی آر درج کر لی ہے اور ملزمان کو جلدی گرفتار کرنے کے لیے پولیس چھاپے مار رہی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

جموں کشمیر سیلف ڈیٹرمینیشن موومنٹ انٹرنیشنل ٹیم نے بانی چیئرمین راجہ نجابت حسین کی قیادت میں 5 اگست بروز جمعہ مانچسٹر میں ایک آل پارٹیز کشمیر کانفرنس کا انعقاد کیا

Next Post

پنجاب میں مختلف شہروں میں محرم کے دوران موبائل سروس بند کرنے کا اعلان

Related Posts

حکومت پاکستان کی جانب سے اٹلی میں سرمایہ کاری کے اعزازی ایڈوائزر شہر یار خان کی جانب سے سپین سے آئے ہوئے بزنس مین چودھری عمران اختر اور بر طانیہ کے کاروباری دوستوں کے اعزاز میں چودھری ذولفقار علی کے ڈیرے پر عشیائیہ دیا

مانچسٹر(عارف چودھری) اٹلی میں حکومت پاکستان کی جانب سے اعزازی ایڈوائزر شہر یار خان نے سپین سے آئے…
Read More
Total
0
Share