Reg: 12841587     

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے باہر سکیورٹی سخت، واٹرکینن شاہراہ دستور پر موجود

.مصباح لطیف(اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پنجاب اور کے پی الیکشن التوا کے کیس کی سماعت کے سلسلے میں آج سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے ہیں۔

سپریم کورٹ کے اطراف اسلام آباد پولیس کی بھاری نفری موجود ہے جس میں اہلکار ڈنڈے اور شیلڈز کے ساتھ موجود ہیں۔

اسلام آباد پولیس نے کسی احتجاج کے پیش نظر واٹرکینن بھی شاہراہ دستور پہنچا دی ہے۔

دوسری جانب اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ آج سپریم کورٹ میں وہی افراد داخل ہوسکیں گے جن کے مقدمات زیرسماعت ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پاک نیوزی لینڈ سیریز ، لاہور میں ہونیوالے میچز کے زیادہ تر ٹکٹس فروخت

Next Post

کندھ کوٹ: کچے میں ڈاکوؤں کیخلاف پولیس آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں ایس ایچ او شہید

Related Posts

تھانہ انڈسٹریل ایریا پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے اغواء برائے تاوان کا مغوی(فرحان خالد) رحیم یار خان سے بحفاظت بازیا ب کرلیا،

(اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز منتظر مہدی)  تفصیلات کے مطابق  مورخہ04.03.2021کو مدعی مقدمہ عبدالرحمان نے تھانہ آئی…
Read More

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے اسلام آباد میں انکی رہائشگاہ پر آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے صدرورکن پاکستان تحریک انصاف مرکزی کورکمیٹی بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی ون آن ون اہم تفصیلی ملاقات

(اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز منتظر مہدی) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے اسلام آباد میں انکی…
Read More
Total
0
Share