Reg: 12841587     

واہلاہاؤس میں چوہدری خالد ہنجرا اورملک منظور حسین اعوان کوپرتکلف عشائیہ دیا گیا اور پھولوں کے ہار و گلدستے پیش کرکے والہانہ استقبال کیا گیا

بیورو چیف (چوھدری عدنان افتخار واھلا)

برطانیہ و یورپ کے بزنس مین چوہدری خالد ہنجرا اور سعودی عرب و پاکستان کے معروف بزنس مین ملک منظور حسین اعوان کا ساتھیوں سمیت جن میں چوہدری نجم الحسن ایڈوکیٹ ہائی کورٹ ،حاجی شاہد،رانا ذاہد،چوہدری قیصر ہنجرا ،ملک شاہد حسین اعوان ،ملک علی حسین اعوان ،ناصر منظور بٹ کا ( واہلا ہاؤس) پہنچنے پر پھولوں کے گلدستے و پھولوں کے ہار پہنا کر پرتپاک استقبال کیا گیا اور پر تکلف عشائیہ بھی دیا گیا۔


استقبال کرنے والوں میں واہلا فیملی کے چوہدری افتخار واہلا نمبردار ، چوہدری قیصر شہزاد واہلا کے علاؤہ چوہدری بشارت علی واہلا ،چوہدری عرفان واہلا،چوہدری وقاص واہلا،چوہدری عدنان افتخار واہلا،چوہدری زین واہلا اور چوہدری عبداللہ واھلا شامل تھے۔


ملک منظور حسین اعوان اور چوہدری خالد ہنجرا نے واھلا فیملی کا بالخصوص چوہدری افتخار واہلا اور چوہدری قیصر شہزاد واہلا کا گرمجوشی سے استقبال کرنے اور پرتکلف عشائیہ دینے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ واہلا فیملی کے پیاروخلوص میں ہمارے دلوں میں محبت و پیار کی جو شمع روشن کی ہے دعا ہے کہ یہ پیار کی شمع ہمارے درمیان ہمیشہ جلتی رہے اور ہم چوہدری افتخار احمد واہلا نمبردار ،چوہدری قیصر شہزاد واہلا اور واہلا فیملی کی چاہت وپرتکلف عشائیہ دینے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے ممنون و مشکور ہیں۔


چوہدری افتخار احمد واہلا نمبردار اور چوہدری قیصر شہزاد واہلا نے تمام معزز مہمانان گرامی کا واہلا ھاؤس تشریف لانے پر شکریہ ادا کیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ورلڈ جونیئر اسکواش: پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

Next Post

ادب اور سماع ارگنائزیشن ٹیم نے بری کے موسس سینٹر میں یوم پاکستان کی مناسبت سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا

Related Posts

پاکستان مسلم لیگ ن کے سابقہ ایم پی اے اور ڈسٹرکٹ سیالکوٹ کے صدر چوہدری طارق سبحانی کے مرکزی آفس( کینٹ وریو ہاؤس سیالکوٹ ) میں برطانیہ سے آئے ہوئے بزنس مین خالد چوہدری کی وفد کیساتھ ملاقات ہوئی۔

سیالکوٹ(بیورو رپورٹ) جس پر چوہدری طارق سبحانی نے وفد سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ہماری پارٹی اور…
Read More
Total
0
Share