Reg: 12841587     

انڈر گراونڈ نیوز کے چیف رپورٹر اسلام آباد چوہدری عابد حسین کی بھابھی رضائے الہی سے وفات پا گئیں ہیں۔

مقصود کھوکھراسلام آباد سے

انا للہ وانا الیہ راجعون۔

جن کی نماز جنازہ آج دن (11:30) ساڑھے گیارہ بجے ماڈل ٹاون ہمک قباء مسجد گراونڈ میں ادا کیا جائے گا۔

انڈرگراونڈ نیوز کی پوری ٹیم چوہدری عابد حسین اور انکی فیملی کیساتھ اظہار افسوس اور ہمدردی کااظہار کرتے ہیں اور مرحومہ کی مغفرت و بخشش کے لیے اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ مرحومہ کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

کورونا کے باوجود ہر17گھنٹے میں1ارب پتی کا اضافہ

Next Post

نیو سپال ایمپیکس کے ڈائریکٹرعامر سپال نےانڈر گراؤنڈ نیوز اسٹوڈیو میں عہدرران کو پریس کارڈز دیئے

Related Posts
Total
4
Share