Reg: 12841587     

وزیراعظم کا بجلی کے بلوں کے ذریعے فکسڈ ٹیکس کی وصولی فوری معطل کرنے کا حکم

مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز

وزیراعظم شہباز  شریف نے بجلی کے بلوں کے ذریعے فکسڈ ٹیکس کی وصولی کو فوری معطل کرنے کا حکم جاری کر دیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت لاہور  میں  اجلاس ہوا جس میں ملکی معاشی صورت حال اور تاجروں کے مسائل اور ان کے حل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس کے علاوہ اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف نے متعلقہ اداروں کو تاجروں کی مشاورت سے نیا لائحہ عمل مرتب کرنے کی بھی ہدایت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

سوشل میڈیا صارفین نے شاہین شاہ آفریدی کا متبادل ڈھونڈ نکالا

Next Post

روس کا یوکرین پر فوجیوں کو زہریلے کیمیکل دینے کا الزام

Related Posts
Total
0
Share