Reg: 12841587     

روپےکے مقابلے میں ڈالر 2 روپے مہنگا ہوگیا

مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز

ملک میں ڈالر کی قدر میں آج 2 روپے اضافہ ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج  ڈالر 2 روپیہ ایک پیسے مہنگا ہوا ہے۔

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر  2 روپیہ ایک پیسے مہنگا ہو کر 216.65 روپےکا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

اسمبلی میں کسی صورت واپس نہیں جائیں گے: پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا فیصلہ

Next Post

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی جاری کردی، شرح سود 15 فیصد پر برقرار

Related Posts

ملک منظور حسین نے برطانیہ و یورپ کے معروف بزنس مین چوہدری خالد محمود کا ساتھیوں سمیت پرتپاک استقبال کیا اور ان کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ بھی دیا گیا

سیالکوٹ(خصوصی رپورٹر) پاکستان اور سعودی عرب کے معروف بزنس مین اور پاکستان مسلم لیگ ن کے متحرک سنئیر…
Read More
Total
0
Share