Reg: 12841587     

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی جاری کردی، شرح سود 15 فیصد پر برقرار

مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ ڈیڑھ ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔

اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں اضافہ یا کمی نہیں کی اور 15 فیصد پر برقرار رکھا ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مہنگائی کی صورتحال توقعات کے مطابق ہے، شرح سود میں اضافہ دیگر ایمرجنگ مارکیٹس سے مطابقت رکھتا ہے۔

اعلامیے کے مطابق بیرونی دباؤ اور روپے کو استحکام دینے کیلئے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کو روکا جائے۔

خیال رہے کہ گزشتہ جولائی میں مہنگائی کی شرح 24.93 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

روپےکے مقابلے میں ڈالر 2 روپے مہنگا ہوگیا

Next Post

’انہیں مدد کی ضرورت ہے‘، اداکار ہارون شاہد حنا پرویز پر ناراض

Related Posts

ٹیکس چھوٹ کو ختم کرنے کیلئے قانون کی منظوری دی گئی ہے۔ اسٹیٹ بنک کی خود مختاری بڑہانے کیلئے بھی قانون منظور کیا گیا ہے, وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ

(اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز منتظر مہدی) وزیر خزانہ حفیظ شیخ نے وزیر صنعت وپیداوار حماد اظہر،…
Read More
Total
0
Share