Reg: 12841587     

سندھ میں بارشوں کے پیشِ نظر 24 اور 25 اگست کو تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز

سندھ بھرمیں 24 اور 25 اگست کو تعلیمی اداروں میں تعطیل ہوگی۔

محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق  تعلیمی اداروں میں تعطیل بارشوں کے پیش نظرکی گئیں۔

واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے کراچی میں کل سے ایک بار پھر بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔

چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفراز کے مطابق شہر میں 24 اگست یا25 اگست کی شام یا رات کے دوران بارش کا امکان ہے جس سے شہر میں کہیں معتدل تو کہیں تیز بارش ہوسکتی ہے۔

سردار سرفراز کے مطابق مون سون سسٹم مشرقی راجستھان پر موجود ہے، اس سسٹم کے زیر اثر مشرقی سندھ میں آج بارش ہوسکتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

وزیر اعظم کا بجلی کے بلوں سے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم کرنے کا اعلان

Next Post

عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج

Related Posts

مانچسٹر کی کاروباری شخصیت سینئر صحافی ہارون شاہ کے والد اور سابق ڈپٹی ڈائریکٹر عبدالغفور شاہ مختصر علالت کے بعد اسلام آباد کے مقامی ہسپتال میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے

مانچسٹر (عارف چودھری) زندگی نوح انسان کے لئے قدرت کا ایک انمول تحفہ ہے جو رب العالمین زندگی…
Read More
Total
0
Share