Reg: 12841587     

حکومت نے 600 سے زائد امپورٹڈ اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھادی

مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 600 سے زائد امپورٹڈ اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھادی۔

وفاقی حکومت نے تمام امپورٹڈگاڑیوں  پرڈیوٹی 70 سےبڑھاکر 100فیصدکردی جب کہ امپورٹڈباتھ روم فیٹنگزپرڈیوٹی 30سےبڑھاکر 49فیصدکردی گئی۔

وفاقی حکومت نے امپورٹڈگوشت اور مچھلی پرریگولیٹری ڈیوٹی دگنی کردی ہے۔

اس کے علاوہ امپورٹڈجام اور جیلی پرڈیوٹی 20 سے بڑھاکر 49فیصد، امپورٹڈچاکلیٹ، کوکو پاؤڈر  پر 10سےبڑھاکر 49 فیصد، امپورٹڈ  دلیہ ، آٹے  پرڈیوٹی10سےبڑھاکر 35 فیصد،  برانڈڈ امپورٹڈ ڈرائی فروٹس اور  بادام پرڈیوٹی 20سے بڑھاکر 74فیصد کردی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

اسکول میں طالب علم کے جوتے سے سانپ کا بچہ نکلا

Next Post

حج و عمرہ کرنیوالے مقامی زائرین کیلئے فیس کی اقساط کا اعلان

Related Posts

براڈ شیٹ کے سربراہ کاوے موسوی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف لگائے گئے الزامات سے دستبردار ہوتے ہوئے ان سے معافی طلب کی ہے۔

لندن (عارف چودھری ) میڈیا سے بات کرتے ہوئے براڈ شیٹ کے سی ای او اور آکسفورڈ یونیورسٹی…
Read More
Total
0
Share