Reg: 12841587     

سیالکوٹ میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

بیورو چیف چوہدری عدنان واہلہ

سیالکوٹ تھانہ موترہ کے نواحی گاؤں پنجگرائیں میں گونگے شخص نے گونگے کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا گیا ہے۔

ظہیر نامی شخص نےاپنے دوست الیاس کو گھر بلا کر اپنی رائفل سے الیاس پر فائرنگ کردی جس سے الیاس گھمن موقع پر ہی جانبحق ہو گیا.الیاس کو قتل کر کے ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔

مقامی پولیس موقع پر پہنچ کر قاتل ظہیر احمد کو گرفتارکر لیا اور اسلحہ برآمد کرلیا ۔ ڈیڈ باڈی اپنے قبضے میں لے کر مصروف کاروائی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ایشا کپ میں سری لنکا کی جرسی کا ڈیزاین تبدیل

Next Post

بھارت: میت کے ساتھ ہنستے ہوئے خاندان کی تصویر وائرل

Related Posts

ادارہ منہاج القرآن نارتھ انگلینڈ کے زیر اہتمام بر طانیہ کے شہر اولڈھم میں تقریب ادارہ منہاج القرآن کے بانی ڈاکٹر شیخ علامہ طاہرالقادری کی تین سال بعد خصوصی شرکت کی

مانچسٹر (عارف چودھری) ادارہ منہاج القرآن نارتھ انگلینڈ کے زیر اہتمام بر طانیہ کے شہر اولڈھم میں تقریب…
Read More
Total
0
Share