Reg: 12841587     

ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا

مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز

عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت 18 ڈالر فی اونس بڑھی ہے جب کہ ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں بھی 1200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت 1200 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 47 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونےکا بھاؤ 1029 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 26 ہزار 115 روپے ہوگیا ہے۔

عالمی صرافہ میں سونےکا بھاؤ 18 ڈالر بڑھ کر 1764 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

گاؤں سے کزنز کے رشتے آتے ہیں لیکن وہاں نہیں رہ سکتی: انمول بلوچ

Next Post

بابر اعظم کی کامیابی کی وجہ محمد یوسف نے بتا دی

Related Posts

سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کے53 ملازمین کو فوری فارغ کرنے کا حکم دیتے ہوۓ ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیاء کو پندرہ دن میں عمل درآمد رپورٹ جمع کرانے کا حکم جاری کر دیا ہے

سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کے53 ملازمین کو فوری فارغ کرنے کا حکم دیتے ہوۓ ڈی جی…
Read More
Total
0
Share